Trust اعتبار

ایک مرتبہ میں نے اپنے دوست سے ایک سوال  یار تم لوگوں سے اتنا دھوکہ کھاتے ہو پھر بھی
ان پہ اعتبار کیسے کر لیتے ہو؟

وہ میری طرف دیکھ کے مسکرایا اور بولا مجھے انسانوں پہ اعتبار کر کے خوشی محسوس ہوتی ہے

میں نے پوچھا وجہ؟

اس نے کہا کہ جب تک میں اعتبار کر رہا ہوتا ہوں تو یہ یقین ساتھ ہوتاہے کہ ابھی انسانیت زندہ ہے.

میں نےکہاجب یہ یقین ٹوٹتاہےتوپھرکیامحسوس کرتےہو؟

اس نے کہا اور بھی خوشی ہوتی ہے

میں اس کی طرف حیرت سے دیکھنے لگا تو وہ بولا

پھر میرا یہ یقین اور پختہ ہو جاتا ہے کہ سوائے اللہ کے اور کوئی اعتبار کے لائق نہیں




Comments

Popular posts from this blog

Failure Doesn't mean.. by Abdus Samad Shah

Women Empowerment- The Dark Side