Popular posts from this blog
TOP 30 Causes of Failures in English by Nipolean Hills
How Your Positive Mindset Affect Your Health
لندن میں، آپریشن سے دو گھنٹے پہلے مریض کے کمرے میں ، ایک نرس داخل ہوئی اور وہاں کمرے میں رکھے ہوئے گلدستے کو سنوارنے اور درست کرنے لگ گئی۔ایسے میں جبکہ وہ اپنے پورے انہماک کے ساتھ اپنے اس کام میں مشغول تھی، اس نے اچانک ہی مریض سے پوچھ لیا: سر، کونسا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کر رہا ہے؟ نرس نے حیرت کے ساتھ ڈاکٹر کا نام سنا اور اپنا کام چھوڑتے ہوئے ، مریض سے قریب ہوکر پوچھا: سر، کیا واقعی ڈاکٹر جبسن نے آپ کا آپریشن کرنا قبول کر لیا ہے؟ مریض نے کہا: جی، میرا آپریش وہی کر رہے ہیں۔ نرس نے کہا: بہت ہی عجیب بات ہے، مجھے یقین نہیں آ رہا۔ مریض نے پریشان ہوتے ہوئے پوچھا: مگر اس میں ایسی کونسی عجیب بات ہے؟ نرس نے کہا: در اصل اس ڈاکٹر نے اب تک ہزاروں آپریشن کیئے ہیں۔ ان کے آپریشن میں کامیابی کا تناسب سو فی صد ہے۔ ان کی شدید مصروفیت کی بناء پر، ان سے وقت لینا انتہائی دشوار کام ہوتا ہے۔ میں اسی لیئے حیران ہو رہی ہوں کہ آپ کو کس طرح ان سے وقت مل گیا ہے؟ مریض نے ایک طمانیت کے ساتھ نرس سے کہا: بہرحال، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ڈاکٹر جبسن سے وقت ملا ہے اور وہی میرا آپریشن ...
Comments
Post a Comment