Posts

How Your Positive Mindset Affect Your Health

Image
لندن میں، آپریشن سے دو گھنٹے پہلے مریض کے کمرے میں ، ایک نرس داخل ہوئی اور وہاں کمرے میں رکھے ہوئے گلدستے کو سنوارنے اور درست کرنے لگ گئی۔ایسے میں جبکہ وہ اپنے پورے انہماک کے ساتھ اپنے اس کام میں مشغول تھی، اس نے اچانک ہی مریض سے پوچھ لیا: سر، کونسا ڈاکٹر آپ کا آپریشن کر رہا ہے؟ نرس نے حیرت کے ساتھ ڈاکٹر کا نام سنا اور اپنا کام چھوڑتے ہوئے ، مریض سے قریب ہوکر پوچھا: سر، کیا واقعی ڈاکٹر جبسن نے آپ کا آپریشن کرنا قبول کر لیا ہے؟ مریض نے کہا: جی، میرا آپریش وہی کر رہے ہیں۔   نرس نے کہا: بہت ہی عجیب بات ہے، مجھے یقین نہیں آ رہا۔   مریض نے پریشان ہوتے ہوئے پوچھا: مگر اس میں ایسی کونسی عجیب بات ہے؟ نرس نے کہا: در اصل اس ڈاکٹر نے اب تک ہزاروں آپریشن کیئے ہیں۔ ان کے آپریشن میں کامیابی کا تناسب سو فی صد ہے۔ ان کی شدید مصروفیت کی بناء پر، ان سے وقت لینا انتہائی دشوار کام ہوتا ہے۔ میں اسی لیئے حیران ہو رہی ہوں کہ آپ کو کس طرح ان سے وقت مل گیا ہے؟ مریض نے ایک طمانیت کے ساتھ نرس سے کہا: بہرحال، یہ میری خوش قسمتی ہے کہ مجھے ڈاکٹر جبسن سے وقت ملا ہے اور وہی میرا آپریشن ...

بیٹی...

Image
ایک حاملہ خاتون نے اپنے شوہر سے پوچھا ! ہم اگلے دو مہینوں میں ماں باپ بننے والے ہیں، بولی اگر بیٹا ہوا، تو کیا منصوبہ ہوگا؟   شوہر نے جواب دیا ! میں اس کو تمام روزمرہ زندگی کی روایات سکھاؤں گا، کھیل، ریاضی، لوگوں کی عزت اور وغیرہ وغیرہ۔ حاملہ خاتون نے پھر پوچھا، اگر بیٹی ہوئی تو؟ شوہر نے جواب دیا، میں اسے کچھ نہیں سکھاؤں گا، بلکہ میں اس سے خود سیکھوں گا۔   میں غیرمشروط محبت سیکھوں گا، میری بیٹی یہ کوشش کرے گی کہ وہ میری پرورش اپنے ایک مخصوص زاویہ نگاہ سے کرے، بالوں کی کنگھی کرنے سے لیکر ڈریسنگ سینس، ابتداءِ گفتگو سے لیکر انتہاءِ گفتگو تک، نیز کہ وہ میرے ہر کام کو اپنی زاویہ نظر سے تربیت کرے گی۔ وہ میرے لیے دوسروں سے لڑے گی، مباحثہ کرے گی، اس کی خوشی اور غم میری طبیعت پہ منحصر ہوں گے۔   حاملہ خاتون نے پھر پوچھا ! کیا بیٹا یہ سب کچھ نہیں سکھائے گا آپ کو؟   شوہر نے جواب دیا ! بیٹے میں یہ ساری خصوصیات ڈالی جاتی ہے، لیکن بیٹی ان خصوصیات کیساتھ پیدا ہوتی ہے۔   حاملہ خاتون نے پوچھا ! لیکن بیٹی تو ہمارے ساتھ ہمیشہ نہیں رہے گی؟ شوہر نے جواب دیا ! بیٹی...

How to Control Your Anger Within 12 Minutes Urdu blog

Image
غصے کی نفسیات اور جذبات کی کیمسٹری کو سمجھ کر بہت آسانی سے غصے پر کنٹرول کیا جا سکتا ہے۔ لیکن یہ غصے کی نفسیات اور جذبات کی کیمسٹری کیا ہے؟ ہمارے اندر 16 کیمیکلز ہیں‘ یہ کیمیکلز ہمارے جذبات‘ ہمارےایموشنز   بناتے ہیں‘ ہمارے ایموشن ہمارے موڈز طے کرتے ہیں اور یہ موڈز ہماری پرسنیلیٹی بناتے ہیں.  ہمارے ہر ایموشن کا دورانیہ 12 منٹ ہوتا ہے مثلاً غصہ ایک جذبہ ہے, یہ جذبہ کیمیکل ری ایکشن سے پیدا ہوتا ہے کیونکہ ہمارے جسم نے انسولین نہیں بنائی یا یہ ضرورت سے کم تھی، یا ہم نے ضرورت سے زیادہ نمک کھا لیا یا ہماری نیند پوری نہیں ہوئی یا پھر ہم خالی پیٹ گھر سے باہر آ گئے تو اس کا نتیجہ یہ نکلے گا کہ ہمارے اندر کیمیکل ری ایکشن ہو گا، یہ ری ایکشن ہمارا بلڈ پریشر بڑھا دے گا اور یہ بلڈ پریشر ہمارے اندر غصے کا جذبہ پیدا کر دے گا جس سے ہم بھڑک اٹھیں گے  لیکن ہماری یہ بھڑکن صرف 12 منٹ طویل ہو گی،   ہمارا جسم 12 منٹ بعد غصے کو بجھانے والے کیمیکل پیدا کر دے گا اور یوں ہم اگلے 15منٹوں میں نرمل ہو جائیں گے. چنانچہ ہم اگر غصے کے بارہ منٹوں کو مینیج کرنا سیکھ لیں تو پھر ہم غص...

Trust اعتبار

ایک مرتبہ میں نے اپنے دوست سے ایک سوال  یار تم لوگوں سے اتنا دھوکہ کھاتے ہو پھر بھی ان پہ اعتبار کیسے کر لیتے ہو؟ وہ میری طرف دیکھ کے مسکرایا اور بولا مجھے انسانوں پہ اعتبار کر کے خوشی محسوس ہوتی ہے میں نے پوچھا وجہ؟ اس نے کہا کہ جب تک میں اعتبار کر رہا ہوتا ہوں تو یہ یقین ساتھ ہوتاہے کہ ابھی انسانیت زندہ ہے . میں نےکہاجب یہ یقین ٹوٹتاہےتوپھرکیامحسوس کرتےہو؟ اس نے کہا اور بھی خوشی ہوتی ہے میں اس کی طرف حیرت سے دیکھنے لگا تو وہ بولا پھر میرا یہ یقین اور پختہ ہو جاتا ہے کہ سوائے اللہ کے اور کوئی اعتبار کے لائق نہیں ALSO READ: FAILURE DOESN'T MEAN

Don't wast your time | Motivational video | Stop procrastination habit b...

Image

TOP 30 INSPIRATIONAL QUOTES IN LIFE

Image
1. Talking Vs. Listening  Quote When you talk, you are only repeating what you already know. But if you listen, you may learn something new. 2. Ability and Character  Quote Ability and character go hand by hand for success in life. Ability takes you on top and character keeps you on top. 3. Don't be Too Open  Quote Don't make your heart like a road that everybody walks on it. Let it be like Sky which everybody wishes to touch but only stars can stay. 4. Discover Your Talent Quote Don't try to be excellent in all fields. Focus on the areas you are most talented in. 5. To Get Anything Quote You can get anything in life you want if you help people get what they want.             " Zig Ziglar" 6. Self-esteem  Quote The most obvious and practical way to build self esteem is to do something of value well or to excel. 7. Maturity  Quote The ability of Thinking originally and...

Failure Doesn't mean.. by Abdus Samad Shah

Image
Failure doesn't mean you have failed,  it means you have not succeeded yet. Failure doesn't mean you have accomplished nothing,  It means you have learnt something. Failure doesn't mean you have been disgraced,  It means you are willing to try. Failure doesn't mean you are inferior,  It means you are not perfect yet. Failure doesn't mean you have wasted your life,  it means you have a reason to start fresh. Failure doesn't mean you should give up,  It means you must try harder Failure doesn't mean you will never make it,  It means it will take a little longer. Failure doesn't mean Allah has  abandoned   you,  It means Allah has a better idea!